Showing posts with label eyes infection treatment. Show all posts
Showing posts with label eyes infection treatment. Show all posts

Monday, September 18, 2023

Eyes infection in Pakistan Now a Days and treatment


 السلام علیکم دوستو اج میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ ہم انکھوں کی بیماری سے کیسے بچ سکتے ہیںں

ان دنوں ان دنوں اپ پاکستان میں دیکھ رہے ہوں گے کہ ہر شہر میں ہر کسی کی انکھیں خراب ہے بالخصوص بالخصوص کراچی کے لوگوں کی تو اکثر لوگوں کی انکھیں خراب ہے اج میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ انکھوں خراب ہونے کی وجوہات کیا ہیں اور یہ بیماری کہاں سے شروع ہوئی اور پورے پاکستان میں کیسے پھیل دی گئی

یہ کہا جاتا ہے کہ یہ بیماری کراچی سے شروع ہوئی ہے اور اس طرح یہ پورے پاکستان میں پھیل گئی ہے ڈاکٹر حضرات یہ بتاتے ہیں کہ یہ بیماری زیادہ خطرناک نہیں ہے یہ پانچ دس دن کے اندر  خود ٹھیک ہو جاتی ہے وہ لوگ جن کا امیون سسٹم بہت اچھا ہے اور قوت مداف بہت اچھی ہے وہ اس سے بھی جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں

اس بیماری کی جو علامات ہیں

وہ یہ ہیں کہ انکھیں سرخ ہو جاتی ہیں

سویلنگ ہو سکتی ہے انکھوں میں خارش چلن کا ہونا یہ اس بیماری کی عام علامات ہیں

ایک اور بات اس بیماری کی وجہ سے اس انکھوں کی انفیکشن کی وجہ سے جو ایک وائرس کی وجہ سے پھیل رہی ہے ہلکا ہلکا سر درد بھی ہو سکتا ہے

اب ہم اپ کو یہ بتانے کی کوشش کریں گے کہ اس بیماری سے کیسے بچا جا سکتا ہے

سب سے پہلے اپ کو یہ کرنا ہوگا کہ ابھی انکھوں کو بار بار ٹھنڈے پانی سے دھوئیں یہاں ٹھنڈے پانی کا مطلب برف یا فرج کے پانی نہیں ہے بلکہ ٹھنڈے پانی کا مطلب یہ ہے کہ فریش پانی ہو دوسری بات یہ کہ اپ اپنی انکھوں کو ہاتھوں سے مت مسلیں اور نہانے کے لیے اپنا ٹاول وغیرہ علیحدہ استعمال کریں اور اس کوشش کریں کہ صابن بھی علیحدہ استعمال کریں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں دن میں زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی کوشش کریں اس انفیکشن میں مبتلا انسانوں کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ بیماری خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے اگر یہ بیماری بہت زیادہ سیریس ہو جائے اور خود بخود ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو سب سے بہترین حل یہی ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے ایک اور اہم بات ہے کوئی بھی میڈیسن یا ڈراپس جب بھی لینی ہو تو ڈاکٹر کی ہدایات کے بغیر بالکل استعمال نہ کریں بلکہ ڈاکٹر سے معائنہ کروانے کے بعد ہی میڈیسن یا ڈراپس کا استعمال کریں اخر میں میں اپ سے یہی کہوں گا کہ اللہ تعالی اپ سب کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھیں امین ثم امین

best hotels for winter vocations in America for

Introduction to Winter Vacations Winter vacations in America present a unique opportunity for individuals and families to immerse themselves...