السلام علیکم دوستو اج میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ ہم انکھوں کی بیماری سے کیسے بچ سکتے ہیںں
ان دنوں ان دنوں اپ پاکستان میں دیکھ رہے ہوں گے کہ ہر شہر میں ہر کسی کی انکھیں خراب ہے بالخصوص بالخصوص کراچی کے لوگوں کی تو اکثر لوگوں کی انکھیں خراب ہے اج میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ انکھوں خراب ہونے کی وجوہات کیا ہیں اور یہ بیماری کہاں سے شروع ہوئی اور پورے پاکستان میں کیسے پھیل دی گئی
یہ کہا جاتا ہے کہ یہ بیماری کراچی سے شروع ہوئی ہے اور اس طرح یہ پورے پاکستان میں پھیل گئی ہے ڈاکٹر حضرات یہ بتاتے ہیں کہ یہ بیماری زیادہ خطرناک نہیں ہے یہ پانچ دس دن کے اندر خود ٹھیک ہو جاتی ہے وہ لوگ جن کا امیون سسٹم بہت اچھا ہے اور قوت مداف بہت اچھی ہے وہ اس سے بھی جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں
اس بیماری کی جو علامات ہیں
وہ یہ ہیں کہ انکھیں سرخ ہو جاتی ہیں
سویلنگ ہو سکتی ہے انکھوں میں خارش چلن کا ہونا یہ اس بیماری کی عام علامات ہیں
ایک اور بات اس بیماری کی وجہ سے اس انکھوں کی انفیکشن کی وجہ سے جو ایک وائرس کی وجہ سے پھیل رہی ہے ہلکا ہلکا سر درد بھی ہو سکتا ہے
اب ہم اپ کو یہ بتانے کی کوشش کریں گے کہ اس بیماری سے کیسے بچا جا سکتا ہے
سب سے پہلے اپ کو یہ کرنا ہوگا کہ ابھی انکھوں کو بار بار ٹھنڈے پانی سے دھوئیں یہاں ٹھنڈے پانی کا مطلب برف یا فرج کے پانی نہیں ہے بلکہ ٹھنڈے پانی کا مطلب یہ ہے کہ فریش پانی ہو دوسری بات یہ کہ اپ اپنی انکھوں کو ہاتھوں سے مت مسلیں اور نہانے کے لیے اپنا ٹاول وغیرہ علیحدہ استعمال کریں اور اس کوشش کریں کہ صابن بھی علیحدہ استعمال کریں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں دن میں زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی کوشش کریں اس انفیکشن میں مبتلا انسانوں کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ بیماری خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے اگر یہ بیماری بہت زیادہ سیریس ہو جائے اور خود بخود ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو سب سے بہترین حل یہی ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے ایک اور اہم بات ہے کوئی بھی میڈیسن یا ڈراپس جب بھی لینی ہو تو ڈاکٹر کی ہدایات کے بغیر بالکل استعمال نہ کریں بلکہ ڈاکٹر سے معائنہ کروانے کے بعد ہی میڈیسن یا ڈراپس کا استعمال کریں اخر میں میں اپ سے یہی کہوں گا کہ اللہ تعالی اپ سب کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھیں امین ثم امین